the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد،2جون(ایجنسی) کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے تلنگانہ ریاست کے قیام کی تیسری سالگرہ پر ریاست کے عوام کو آج مبارک باد دی اور کہا کہ وہ اوران کی پارٹی ریاست کے عوام کی امنگوں کو پورا کرنے کے لئے مسلسل



جدوجہد کرے گی۔
مسٹر گاندھی نے کہا کہ تلنگانہ کے لوگوں نے ریاست کے قیا م کے سلسلے میں جو خواب دیکھے تھے اور نئی ریاست کے بعد انہیں جو امید تھی، کانگریس انہیں پورا کرنے کی کوشش کرے گی۔
کاگریس کے نائب صدر نے ٹوئٹ کیا 146 تلنگانہ کے لوگوں کو ریاست کے قیام کی تیسری سالگرہ پر مبارک باد ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.